مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۵۰۵
حدیث #۴۹۵۰۵
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِنَّ الْعَبَدَ إِذَا اعْتَرَفَ ثُمَّ تَابَ تَابَ الله عَلَيْهِ»
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بندہ اقرار کرے اور پھر توبہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول کرے گا۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۹/۲۳۳۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۹: باب ۹
موضوعات:
#Repentance