مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۸۶۴
حدیث #۴۹۸۶۴
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْجَرَادُ مِنْ صَيْدِ الْبَحْرِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ٹڈی دریا کا شکار ہے۔ اسے ابوداؤد اور ترمذی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۰/۲۷۰۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۰: باب ۱۰
موضوعات:
#Prayer