مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۱۹۶
حدیث #۵۰۱۹۶
وَعَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْكَافِرَ وَلَا الْكَافِرُ الْمُسْلِمَ»
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان کسی کافر سے میراث نہیں پاتا اور نہ کافر مسلمان کا وارث ہوتا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۲/۳۰۴۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۲: باب ۱۲
موضوعات:
#Mother