مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۴۵۸

حدیث #۵۰۴۵۸
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ وَأَبِي بَكْرَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ وَهُوَ يَعْلَمُ أَنَّهُ غَيْرُ أَبِيهِ فَالْجَنَّةُ عَلَيْهِ حرَام»
سعد بن ابی وقاص اور ابوبکرہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کا دعویٰ کرے یہ جانتے ہوئے کہ وہ اپنے باپ کے علاوہ ہے، اس پر جنت حرام ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۳/۳۳۱۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۳: باب ۱۳
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Prayer #Paradise #Mother

متعلقہ احادیث