مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۴۵۹
حدیث #۵۰۴۵۹
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَرْغَبُوا عَنْ آبَائِكُمْ فَمَنْ رَغِبَ عَنْ أَبِيهِ فقد كفر»
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے باپوں سے منہ نہ موڑو، کیونکہ جو اپنے باپ سے منہ موڑے گا وہ کافر ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۳/۳۳۱۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۳: باب ۱۳
موضوعات:
#Mother