مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۶۶۲

حدیث #۵۰۶۶۲
وَعَن سعيدِ بنِ زيدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قُتِلَ دُونَ دِينِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ وَمَنْ قُتِلَ دُونَ دَمِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ وَمَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ وَمَنْ قُتِلَ دُونَ أَهْلِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ
سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اپنے دین کی حفاظت میں مارا جائے وہ شہید ہے، اور جو اپنے خون کی حفاظت میں مارا جائے وہ شہید ہے، جو اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ شہید ہے، اور جو اپنے اہل و عیال کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ شہید ہے۔ اسے ترمذی، ابوداؤد اور نسائی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۶/۳۵۲۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۶: باب ۱۶
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Prayer

متعلقہ احادیث