مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۲۳۷
حدیث #۵۱۲۳۷
وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ أَكْلِ الْهِرَّةِ وَأَكْلِ ثَمَنِهَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بلی کے کھانے اور اس کی قیمت کھانے سے منع فرمایا ہے۔ اسے ابوداؤد اور ترمذی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۰/۴۱۲۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۰: باب ۲۰
موضوعات:
#Prayer