مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۴۱۶
حدیث #۵۱۴۱۶
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا يَلْبَسُ الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا مَنْ لَا خَلَاقَ لَهُ فِي الْآخِرَة»
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا میں ریشم پہننے والا وہ ہے جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۲/۴۳۲۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۲: باب ۲۲
موضوعات:
#Mother