مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۸۶۲۴
حدیث #۳۸۶۲۴
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: " قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُ كَذبَنِي ابْن آدم وَلم يكن لَهُ ذَلِك وَشَتَمَنِي وَلم يكن لَهُ ذَلِك أما تَكْذِيبه إيَّايَ أَن يَقُول إِنِّي لن أُعِيدهُ كَمَا بَدأته وَأما شَتمه إيَّايَ أَن يَقُول اتخذ الله ولدا وَأَنا الصَّمَدُ الَّذِي لَمْ أَلِدْ وَلَمْ أُولَدْ وَلَمْ يكن لي كُفؤًا أحد (لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفؤًا أحد)
وَفِي رِوَايَة عَن ابْنِ عَبَّاسٍ: " وَأَمَّا شَتْمُهُ إِيَّايَ فَقَوْلُهُ: لِي وَلَدٌ وَسُبْحَانِي أَنْ أَتَّخِذَ صَاحِبَةً أَوْ وَلَدًا "
ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ سے بڑھ کر کوئی بھی اس اذیت پر صبر نہیں کرتا جسے وہ سنتا ہے، لوگ اس کی طرف بیٹا منسوب کرتے ہیں، پھر بھی وہ ان کی حفاظت کرتا ہے اور رزق دیتا ہے۔
(بخاری و مسلم)
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱/۲۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱: باب ۱: ایمان