مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۹۵۰۴
حدیث #۳۹۵۰۴
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ مَسْجِدٍ وُضِعَ فِي الْأَرْضِ أَوَّلُ؟ قَالَ: «الْمَسْجِدُ الْحَرَامُ» قَالَ: قُلْتُ: ثُمَّ أَيْ؟ قَالَ: «ثُمَّ الْمَسْجِدُ الْأَقْصَى» . قُلْتُ: كَمْ بَيْنَهُمَا؟ قَالَ: «أَرْبَعُونَ عَامًا ثُمَّ الْأَرْضُ لَكَ مَسْجِدٌ فَحَيْثُمَا أَدْرَكَتْكَ الصَّلَاةُ فصل»
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کام پر بھیجا، میں آپ کے پاس آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی سواری پر مشرق کی طرف نماز پڑھ رہے تھے اور سجدہ رکوع سے کم کر رہے تھے۔
ابوداؤد نے اسے نقل کیا ہے۔
راوی
انس بن مالک (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۷۵۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴: نماز