مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۱۳۲
حدیث #۴۹۱۳۲
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَفْضَلُ الصَّدَقَةِ أَنْ تُشْبِعَ كَبِدًا جَائِعًا» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ
انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بہترین صدقہ بھوکے جگر کو سیر کرنا ہے۔ اسے بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۶/۱۹۴۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۶: باب ۶