مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۵۲۰
حدیث #۴۹۵۲۰
وَعَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَنْقَطِعُ الْهِجْرَةُ حَتَّى يَنْقَطِع التَّوْبَةُ وَلَا تَنْقَطِعُ التَّوْبَةُ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ مِنْ مَغْرِبِهَا» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ
معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہجرت اس وقت تک نہیں رکے گی جب تک توبہ بند نہ ہو جائے، اور توبہ اس وقت تک نہیں رکے گی جب تک کہ سورج مغرب میں طلوع نہ ہو جائے۔ اسے احمد، ابو داؤد اور الدارمی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۹/۲۳۴۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۹: باب ۹