مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۵۷۳
حدیث #۴۹۵۷۳
وَعَن حَفصةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْقُدَ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى تَحْتَ خَدِّهِ ثُمَّ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ» . ثَلَاثَ مَرَّاتٍ رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لیٹنا چاہتے تھے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے رخسار کے نیچے رکھتے تھے اور پھر فرماتے تھے: اے اللہ مجھے اپنے عذاب سے بچا جس دن تو اپنے بندوں کو زندہ کرے گا۔ تین مرتبہ، ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۹/۲۴۰۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۹: باب ۹