مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۳۸۰
حدیث #۵۱۳۸۰
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُتَنَفَّسَ فِي الْإِنَاءِ أَوْ يُنْفَخَ فِيهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے برتن میں سانس لینے یا اس میں پھونکنے سے منع فرمایا ہے۔ اسے ابوداؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۱/۴۲۷۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۱: باب ۲۱