مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۹۴۳
حدیث #۵۱۹۴۳
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ يَنْعَمُ وَلَا يَبْأَسُ وَلَا تَبْلَى ثِيَابُهُ وَلَا يفْنى شبابُه» . رَوَاهُ مُسلم
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص جنت میں داخل ہو گا وہ نعمتوں سے لطف اندوز ہو گا اور اسے تنگی نہیں ہوگی، اس کے کپڑے نہیں پھٹے گے اور اس کی جوانی ختم نہیں ہوگی۔ . اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۸/۵۶۲۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۸: باب ۲۸
موضوعات:
#Paradise