مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۹۷۴
حدیث #۵۱۹۷۴
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيَنَامُ أَهْلُ الْجَنَّةِ؟ قَالَ: «النَّوْمُ أَخُو الْمَوْتِ وَلَا يَمُوتُ أَهْلُ الجنةِ» . رواهُ البيهقيُّ فِي «شعب الْإِيمَان»
جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: جنتی کب سوئیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نیند موت کا بھائی ہے اور اہل جنت نہیں مریں گے۔ اسے بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۸/۵۶۵۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۸: باب ۲۸