مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۲۰۴۷
حدیث #۵۲۰۴۷
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أُذِنَ لِي أَنْ أُحَدِّثَ عَنْ مَلَكٍ مِنْ مَلَائِكَةِ اللَّهِ مِنْ حَمَلَةِ الْعَرْشِ أَنَّ مَا بَيْنَ شحمة أُذُنَيْهِ إِلَى عَاتِقَيْهِ مَسِيرَةُ سَبْعِمِائَةِ عَامٍ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے اجازت دی گئی کہ میں اللہ کے فرشتوں میں سے ایک فرشتے کے بارے میں بات کروں جو عرش کو اٹھائے ہوئے ہے، اس کے کانوں کی لو اور کندھوں کے درمیان سات سو سال کا فاصلہ ہے۔ ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۸/۵۷۲۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۸: باب ۲۸
موضوعات:
#Mother