بلغ المرام — حدیث #۳۷۱۰۴

حدیث #۳۷۱۰۴
وَعَنْهُ قَالَ: { لَمَّا كَانَ يَوْمُ خَيْبَرَ, أَمَرَ رَسُولُ اَللَّهِ ‏- صلى الله عليه وسلم ‏-أَبَا طَلْحَةَ, فَنَادَى: "إِنَّ اَللَّهَ وَرَسُولَهُ يَنْهَيَانِكُمْ عَنْ لُحُومِ اَلْحُمُرِ]اَلْأَهْلِيَّةِ], فَإِنَّهَا رِجْسٌ" } مُتَّفَقٌ عَلَيْه ِ 1‏ .‏‏1 ‏- صحيح.‏ رواه البخاري (2991)‏، ومسلم (1940)‏ من طريق محمد بن سيرين، عن أنس به.‏ وزاد مسلم: "من عمل الشيطان".‏
راوی (رعد): میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم اس ملک میں رہتے ہیں جہاں اہل کتاب آباد ہیں، کیا ہم ان کے برتنوں میں کھانا کھا سکتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تمہیں ان کے علاوہ اور برتن مل جائیں تو ان میں نہ کھاؤ، لیکن اگر ان کے علاوہ اور برتن نہ مل سکیں تو ان کو دھو کر کھاؤ۔
راوی
ابو ثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ
ماخذ
بلغ المرام # ۱/۲۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱: باب ۱: The Book of Purification
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث