بلغ المرام — حدیث #۳۷۹۲۰

حدیث #۳۷۹۲۰
وَعَنْ خَوْلَةَ الْأَنْصَارِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -:\n«إِنَّ رِجَالاً يَتخوَّضون فِي مَالِ اللَّهِ بِغَيْرِ حَقٍّ، فَلَهُمُ النَّارُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ
انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ بعض لوگ اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا مال ناحق خرچ کرتے ہیں اور قیامت کے دن ان کے لیے جہنم مقدر ہے۔ [1603]
راوی
خولہ انصاریہ رضی اللہ عنہ
ماخذ
بلغ المرام # ۱۶/۱۴۹۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۶: باب ۱۶
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Hellfire

متعلقہ احادیث