بلغ المرام — حدیث #۳۷۹۳۲
حدیث #۳۷۹۳۲
قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من قرأ هذا الدعاء عشر مرات: لا إله إلا الله واحد لا شريك له له الملك وله الحمد بيده الخير يحيي ويميت وهو على كل شيء قدير، له أجر مثل عتق أربعة من ذرية إسماعيل عليه السلام. [1650]
انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص یہ دعا دس مرتبہ پڑھے: لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک و لہ الحمدو با یدیھل خیرو یوحی و یومیت و ھوا علی کُلِّ شَیْءٍ قَدْرِ۔ (مفہوم) اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہ ایک ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں۔ اسی کے لیے بادشاہی ہے اور اسی کے لیے حمد ہے۔ اس کے ہاتھ میں ساری بھلائی ہے۔ وہی زندگی دیتا ہے اور موت دیتا ہے۔ وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ اسے اسمٰعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے چار کو آزاد کرنے کے برابر ثواب ملے گا۔ [1650]
راوی
ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ
ماخذ
بلغ المرام # ۱۶/۱۵۴۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۶: باب ۱۶