بلغ المرام — حدیث #۵۲۳۰۸
حدیث #۵۲۳۰۸
وَعَنْ عَلِيٍّ - رضى الله عنه - قَالَ: { سَمِعْتُ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -يَقُولُ:
"لَا تُغَالُوا فِي اَلْكَفَنِ, فَإِنَّهُ يُسْلُبُ سَرِيعًا" } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ 1 .1 - ضعيف. رواه أبو داود (3154).
علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”کفن میں اسراف نہ کرو، کیونکہ یہ جلد اتار لیا جاتا ہے۔ سنن ابوداؤد حدیث نمبر ( 3154 ) ۔
ماخذ
بلغ المرام # ۳/۵۵۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۳: باب ۳