بلغ المرام — حدیث #۵۳۴۲۱
حدیث #۵۳۴۲۱
وَعَنْ أَبِي اَلدَّرْدَاءِ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ إِنَّ اَللَّعَّانِينَ لَا يَكُونُونَ شُفَعَاءَ, وَلَا شُهَدَاءَ يَوْمَ اَلْقِيَامَةِ } أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ. 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (2589) (86).
ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک لعنت کرنے والے قیامت کے دن نہ سفارشی ہوں گے اور نہ گواہ۔ } اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔ 1.1 - صحیح۔ صحیح مسلم حدیث نمبر ( 2589 ) ( 86 ) ۔
راوی
ابو الدرداء رضی اللہ عنہ
ماخذ
بلغ المرام # ۱۶/۱۵۱۴
زمرہ
باب ۱۶: باب ۱۶