بلغ المرام — حدیث #۳۶۹۰۷
حدیث #۳۶۹۰۷
وَعَنْ عِيَاضِ بْنِ حِمَارٍ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -: «إِنَّ اللَّهَ أَوْحَى إِلَيَّ أَنْ تَوَاضَعُوا، حَتَّى لَا يَبْغِيَ أَحَدٌ عَلَى أَحَدٍ، وَلَا يَفْخَرَ أَحَدٌ عَلَى أَحَدٍ» أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ
عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے مجھ پر وحی کی ہے کہ تم تواضع اختیار کرو، تاکہ کوئی کسی پر ظلم نہ کرے، اور نہ کوئی کسی پر فخر کرے۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
راوی
یز بن حمار رضی اللہ عنہ
ماخذ
بلغ المرام # ۱۶/۱۵۲۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۶: باب ۱۶