بلغ المرام — حدیث #۳۷۱۹۹
حدیث #۳۷۱۹۹
وَعَنْ أَنَسِ]بْنِ مَالِكٍ] - رضى الله عنه - { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -اِحْتَجَمَ وَصَلَّى, وَلَمْ يَتَوَضَّأْ } أَخْرَجَهُ اَلدَّارَقُطْنِيُّ, وَلَيَّنَه ُ 1 .1 - ضعيف. رواه الدارقطني (151-152).
فاطمہ بنت ابو حبیش رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور عرض کیا: یا رسول اللہ، میں وہ عورت ہوں جس کا خون (حیض کے بعد بھی) بہتا رہتا ہے، میں کبھی پاک نہیں ہوتی، تو کیا میں نماز چھوڑ دوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، یہ صرف ایک رگ ہے، حیض نہیں ہے، لہٰذا جب حیض آئے تو نماز چھوڑ دو، اور جب ختم ہو جائے تو اپنے خون کو دھو لو، پھر نماز پڑھو“۔ .
راوی
عائشہ (رضی اللہ عنہا)
ماخذ
بلغ المرام # ۱/۷۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱: باب ۱: The Book of Purification