بلغ المرام — حدیث #۳۷۲۲۱
حدیث #۳۷۲۲۱
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ اِتَّقُوا اَللَّاعِنِينَ: اَلَّذِي يَتَخَلَّى فِي طَرِيقِ اَلنَّاسِ, أَوْ فِي ظِلِّهِمْ } رَوَاهُ مُسْلِم ٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (269).
ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا میں گوشت کھانے کے بعد وضو کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم چاہو“، پھر پوچھا: ”کیا میں اونٹ کا گوشت کھا کر وضو کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔
.
راوی
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ
ماخذ
بلغ المرام # ۱/۹۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱: باب ۱: The Book of Purification
موضوعات:
#Mother