بلغ المرام — حدیث #۵۲۳۴۹
حدیث #۵۲۳۴۹
وَعَنْ أَنَسٍ - رضى الله عنه - قَالَ: { شَهِدْتُ بِنْتًا لِلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -تُدْفَنُ , 151 وَرَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -جَالِسٌ عِنْدَ اَلْقَبْرِ، فَرَأَيْتُ عَيْنَيْهِ تَدْمَعَانِ } رَوَاهُ اَلْبُخَارِيّ ُ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 1285 ).
انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی کو دفن ہوتے دیکھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قبر کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، میں نے دیکھا کہ آپ کی آنکھیں آنسوؤں سے بھری ہوئی تھیں۔ صحیح بخاری حدیث نمبر ( 1285 ) ۔
ماخذ
بلغ المرام # ۳/۵۹۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۳: باب ۳
موضوعات:
#Death