باب ۱
ابواب پر واپس
۰۱
حدیث مجموعہ # ۰/۲
عَنْ أَبيْ هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم قَالَ يَدْخُلُ الجَنَّةَ أَقْوامٌ أَفْئِدَتُهُمْ مِثلُ أَفْئِدَةِ الطَّيرِ رواه مسلم
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں وہ لوگ داخل ہوں گے جن کے دل پرندوں کے دلوں کی طرح ہوں گے۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔