بلغ المرام — حدیث #۳۷۵۵۵
حدیث #۳۷۵۵۵
وَفِي رِوَايَةٍ لَهُمَا عَنْهَا: { كَانَ يُصَلِّي مِنْ اَللَّيْلِ عَشْرَ رَكَعَاتٍ, وَيُوتِرُ بِسَجْدَةٍ, وَيَرْكَعُ رَكْعَتَيْ اَلْفَجْرِ, فَتِلْكَ ثَلَاثُ عَشْرَةَ } 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (1140)، ومسلم (738) (128).
آپ صلی اللہ علیہ وسلم دس رکعت پڑھتے تھے اور ایک رکعت سے وتر پڑھتے تھے اور فجر کی دو (سنت) رکعتیں پڑھتے تھے تو تیرہ رکعت ہو جاتی تھی۔
راوی
And In Another Narration Of Al-Bukhari And Muslim
ماخذ
بلغ المرام # ۲/۲۷۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲: باب ۲: The Book of Prayer