بلغ المرام — حدیث #۵۲۸۶۱
حدیث #۵۲۸۶۱
وَعَنْ أَبِي أَيُّوبَ اَلْأَنْصَارِيِّ - رضى الله عنه - أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { مَنْ صَامَ رَمَضَانَ, ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ كَانَ كَصِيَامِ اَلدَّهْرِ } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم ( 1164 ).
ابو ایوب الانصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے رمضان کے روزے رکھے، پھر شوال کے چھ روزے رکھے تو وہ ہمیشہ کے روزے رکھنے کی طرح ہے، صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1164 ) ۔
راوی
ابو ایوب الانصاری رضی اللہ عنہ
ماخذ
بلغ المرام # ۵/۶۸۱
زمرہ
باب ۵: باب ۵