231۔ نیا چاند دیکھ کر پڑھنے کی دعا
اے اللہ اس چاند کو ہم پر برکتوں، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما، اے چاند، میرے اور تیرے رب اللہ تعالیٰ۔
فضیلت
محمد بن بشار رضی اللہ عنہ نے حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نیا چاند دیکھتے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔
ماخذ: سنن ترمذی، حدیث نمبر: 3451؛ مستدرک حاکم، 4 : 285
