سنن نسائی — حدیث #۲۵۷۳۱
حدیث #۲۵۷۳۱
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ، وَقَدْ كَانَ يُخْبِرُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ
" مَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ مِنَ الإِزَارِ فَفِي النَّارِ " .
ہم سے محمود بن غیلان نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوداؤد نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے سعید مقبری نے بیان کیا اور وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’جو کپڑا ٹخنوں سے نیچے ہے وہ آگ میں ہے‘‘۔
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
سنن نسائی # ۴۸/۵۳۳۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴۸: زینت
موضوعات:
#Mother