سنن نسائی — حدیث #۲۵۹۷۷
حدیث #۲۵۹۷۷
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ السَّكَرُ حَرَامٌ وَالرِّزْقُ الْحَسَنُ حَلاَلٌ .
ہم کو سوید نے خبر دی، انہوں نے کہا کہ ہم کو عبداللہ نے خبر دی، انہوں نے سفیان سے، وہ ابو حصین سے، وہ سعید بن جبیر سے، انہوں نے کہا: نشہ حرام ہے، لیکن اچھا رزق حلال ہے۔
راوی
سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ
ماخذ
سنن نسائی # ۵۱/۵۵۷۷
درجہ
Sahih Isnaad
زمرہ
باب ۵۱: مشروبات