سنن نسائی — حدیث #۲۵۹۸۵
حدیث #۲۵۹۸۵
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي رَوَّادٍ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم
" كُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ " .
ہم سے علی بن میمون نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن ابی رواد نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے ابن جریج نے بیان کیا، وہ ایوب کے واسطہ سے، نافع سے، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’ہر نشہ آور چیز شراب ہے اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔‘‘
راوی
عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ
ماخذ
سنن نسائی # ۵۱/۵۵۸۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۵۱: مشروبات
موضوعات:
#Mother