بلغ المرام — حدیث #۳۷۶۲۸
حدیث #۳۷۶۲۸
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: { صَلَّى رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -فَقُمْتُ وَيَتِيمٌ خَلْفَهُ, وَأُمُّ سُلَيْمٍ خَلْفَنَا. } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ, وَاللَّفْظُ لِلْبُخَارِيّ ِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (727)، ومسلم (658).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی اور ایک یتیم اور میں نے آپ کے پیچھے نماز پڑھی اور ام سلیم رضی اللہ عنہا ہمارے پیچھے تھیں۔
.
راوی
انس بن مالک (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
بلغ المرام # ۲/۳۱۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲: باب ۲: The Book of Prayer