بلغ المرام — حدیث #۳۷۶۳۶
حدیث #۳۷۶۳۶
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - عَنْ اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { إِذَا سَمِعْتُمْ اَلْإِقَامَةَ فَامْشُوا إِلَى اَلصَّلَاةِ, وَعَلَيْكُمْ اَلسَّكِينَةُ وَالْوَقَارُ, وَلَا تُسْرِعُوا, فَمَا أَدْرَكْتُمْ فَصَلُّوا, وَمَا فَاتَكُمْ فَأَتِمُّوا } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ, وَاللَّفْظُ لِلْبُخَارِيِّ . 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (636)، ومسلم (602).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم اقامت سنو تو اطمینان اور وقار کے ساتھ نماز کی طرف چلو، جلدی نہ کرو، اور نماز کا جو حصہ (امام کے ساتھ) ملے اسے پڑھو، اور اس کے بعد جو رہ گیا اسے پورا کرو۔
(متفق علیہ ہے، اور لفظ بخاری کا ہے)۔
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
بلغ المرام # ۲/۳۲۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲: باب ۲: The Book of Prayer