بلغ المرام — حدیث #۳۷۶۳۹
حدیث #۳۷۶۳۹
وَعَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ صَلَاةُ اَلرَّجُلِ مَعَ اَلرَّجُلِ أَزْكَى مِنْ صَلَاتِهِ وَحْدَهُ, وَصَلَاتُهُ مَعَ اَلرَّجُلَيْنِ أَزْكَى مِنْ صَلَاتِهِ مَعَ اَلرَّجُلِ, وَمَا كَانَ أَكْثَرَ فَهُوَ أَحَبُّ إِلَى اَللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ, وَالنَّسَائِيُّ, وَصَحَّحَهُ اِبْنُ حِبَّان َ 1 .1 - حسن. رواه أبو داود (554)، والنسائي (2/104-105)، وابن حبان (2056).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک آدمی کی دوسرے آدمی کے ساتھ پڑھی جانے والی نماز اس کی اکیلے کی نماز سے زیادہ پاکیزہ ہے، اور اس کی دو آدمیوں کے ساتھ نماز ایک کے ساتھ پڑھی جانے والی نماز سے زیادہ پاکیزہ ہے اور اگر وہ زیادہ ہوں تو اللہ تعالیٰ کے نزدیک زیادہ محبوب ہیں۔
.
راوی
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ
ماخذ
بلغ المرام # ۲/۳۲۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲: باب ۲: The Book of Prayer