بلغ المرام — حدیث #۳۷۷۱۲
حدیث #۳۷۷۱۲
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمُ الْجُمُعَةَ فَلْيُصَلِّ بَعْدَهَا أَرْبَعًا } رَوَاهُ مُسْلِم ٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (881).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی جمعہ کی نماز پڑھے تو اسے چاہیے کہ اس کے بعد چار (اختیاری) رکعتیں پڑھے۔
.
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
بلغ المرام # ۲/۳۷۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲: باب ۲: The Book of Prayer