بلغ المرام — حدیث #۳۷۷۶۷
حدیث #۳۷۷۶۷
وَعَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ: { أُمِرْنَا أَنْ نُخْرِجَ اَلْعَوَاتِقَ, وَالْحُيَّضَ فِي الْعِيدَيْنِ; يَشْهَدْنَ الْخَيْرَ وَدَعْوَةَ اَلْمُسْلِمِينَ, وَيَعْتَزِلُ اَلْحُيَّضُ اَلْمُصَلَّى } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (324)، ومسلم (890) مع مراعاة أن الحافظ قد تصرف في اللفظ.
ہمیں حکم دیا گیا کہ عیدالفطر اور عید الاضحی کے موقع پر جوان عورتوں اور حیض والی عورتوں کو مسلمانوں کی نیکی اور دعاؤں میں شریک ہونے کے لیے باہر نکالیں۔ البتہ حیض والی عورتیں (حقیقی) نماز کی جگہ سے اجتناب کریں گی۔
.
راوی
ام عطیہ رضی اللہ عنہا
ماخذ
بلغ المرام # ۲/۴۱۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲: باب ۲: The Book of Prayer