مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۰۲۰
حدیث #۵۱۰۲۰
وَعَن جَابر قَالَ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَلَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ قَالَ لِي: «ادْخُلِ الْمَسْجِدَ فَصَلِّ فِيهِ رَكْعَتَيْنِ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں ایک سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا، جب ہم مدینہ پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”مسجد میں داخل ہو جاؤ اور اس میں دو رکعتیں پڑھو“۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
راوی
جابر رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۹/۳۹۰۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۹: باب ۱۹