سنن نسائی — حدیث #۲۲۶۵۹
حدیث #۲۲۶۵۹
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا الْفِرْيَابِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ، قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى، قَالَ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ حَدَّثَنِي مَنْ، سَمِعَ جَابِرًا، نَحْوَهُ .
یحییٰ کہتے ہیں مجھے محمد بن عبدالرحمٰن نے خبر دی، وہ کہتے ہیں: مجھ سے جس شخص نے جابر رضی اللہ عنہ سے سنا ہے اسی طرح بیان کیا ہے۔
راوی
محمد بن عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ
ماخذ
سنن نسائی # ۲۲/۲۲۵۹
درجہ
Daif
زمرہ
باب ۲۲: روزہ