بلغ المرام — حدیث #۳۷۷۹۱
حدیث #۳۷۷۹۱
عَنِ اَلْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: { اِنْكَسَفَتِ اَلشَّمْسُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -يَوْمَ مَاتَ إِبْرَاهِيمُ, فَقَالَ اَلنَّاسُ: اِنْكَسَفَتِ اَلشَّمْسُ لِمَوْتِ إِبْرَاهِيمَ, فَقَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -
"إِنَّ اَلشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اَللَّهِ لَا يَنْكَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ, فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا, فَادْعُوا اَللَّهَ وَصَلُّوا, حَتَّى تَنْكَشِفَ" } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (1043)، ومسلم (915)، وليس عند مسلم قول الناس، كما أنه ليس عند البخاري: "حتى تنكشف".
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں سورج گرہن ہوا جس دن آپ کے بیٹے ابراہیم کی وفات ہوئی۔ لوگوں نے کہا سورج گرہن ابراہیم کی وفات کی وجہ سے ہوا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سورج اور چاند اللہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں، انہیں کسی کی موت یا زندگی کی وجہ سے گرہن نہیں لگتا، پس جب تم انہیں (چاند یا سورج گرہن) دیکھو تو اللہ سے دعا کرو اور گرہن کے ختم ہونے تک نماز پڑھو“۔
.
راوی
مغیرہ بن شعبہ
ماخذ
بلغ المرام # ۲/۴۲۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲: باب ۲: The Book of Prayer