246۔ دونوں جہانوں کی بھلائی کی دعا یا رکون یمانی اور حجر اسود کے درمیان والی جگہ کی دعا
۞ رَبَّـنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ
ترجمہ
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرما اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا۔
