سنن نسائی — حدیث #۲۴۴۸۴

حدیث #۲۴۴۸۴
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏ "‏ مَنْ قَاتَلَ دُونَ مَالِهِ فَقُتِلَ فَهُوَ شَهِيدٌ ‏"‏ ‏.‏
ہم سے محمد بن عبد العلا نے بیان کیا، کہا ہم سے خالد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے حاتم نے بیان کیا، وہ عمرو بن دینار سے، انہوں نے عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا۔ ’’جو اپنے مال کے لیے لڑے اور مارا جائے وہ شہید ہے۔‘‘
راوی
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ
ماخذ
سنن نسائی # ۳۷/۴۰۸۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۳۷: خون بہانے کی حرمت
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث