سنن دارمی — حدیث #۵۳۵۹۵

حدیث #۵۳۵۹۵
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ :" أَلَا أُنَبِّئُكُمْ أَوْ أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِوُضُوءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَتَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً، أَوْ قَالَ : مَرَّةً مَرَّةً "
ہم سے ابوعاصم نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا، کہا ہم سے زید بن اسلم نے بیان کیا، وہ عطاء بن یسار سے، انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے کہا: کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کی خبر نہ دوں یا نہ بتاؤں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ وضو کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ فرمایا:
ماخذ
سنن دارمی # ۱/۶۹۴
زمرہ
باب ۱: باب ۱
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث