سنن دارمی — حدیث #۵۴۲۹۲
حدیث #۵۴۲۹۲
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَّا إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ : مَسْجِدُ الْكَعْبَةِ ، وَمَسْجِدِي هَذَا ، وَمَسْجِدِ الْأَقْصَى "
ہم سے یزید بن ہارون نے بیان کیا، کہا ہم سے محمد بن عمرو نے بیان کیا، انہوں نے ابو سلمہ سے، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سفر صرف تین مساجد کی طرف کیا جائے: مسجد کعبہ، یہ میری مسجد اور مسجد اقصیٰ۔
ماخذ
سنن دارمی # ۲/۱۳۹۱
زمرہ
باب ۲: باب ۲
موضوعات:
#Mother