سنن دارمی — حدیث #۵۴۵۷۹
حدیث #۵۴۵۷۹
أَخْبَرَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ الطَّلْحِيُّ ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ" يُقَبِّلُهَا وَهُوَ صَائِمٌ "
ہم سے سعد بن حفص طلحی نے بیان کیا، کہا ہم سے شیبان نے بیان کیا، انہوں نے یحییٰ بن کثیر سے، وہ ابوسلمہ سے، وہ عمر بن عبدالعزیز سے، انہوں نے عروہ سے، وہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں ان کا بوسہ لیتے تھے۔
ماخذ
سنن دارمی # ۴/۱۶۷۸
زمرہ
باب ۴: باب ۴