سنن دارمی — حدیث #۵۴۷۳۶
حدیث #۵۴۷۳۶
وَقَالَ :" أَيَّامُ مِنًى ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ # فَمَنْ تَعَجَّلَ فِي يَوْمَيْنِ فَلا إِثْمَ عَلَيْهِ وَمَنْ تَأَخَّرَ فَلا إِثْمَ سورة البقرة آية 203 # "
اور فرمایا: منیٰ کے ایام تین دن ہیں پس جس نے دو دن میں جلدی کی اس پر کوئی گناہ نہیں اور جس نے تاخیر کی اس پر کوئی گناہ نہیں۔ سورہ بقرہ آیت نمبر 203۔
ماخذ
سنن دارمی # ۵/۱۸۳۵
زمرہ
باب ۵: باب ۵