سنن دارمی — حدیث #۵۴۸۴۹
حدیث #۵۴۸۴۹
أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَبِقَتْلِ الْكِلَابِ "
ہم سے خالد بن مخلد نے بیان کیا، کہا ہم سے مالک نے نافع سے، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتوں کو مارنے کا حکم دیا تھا۔
ماخذ
سنن دارمی # ۷/۱۹۴۸
زمرہ
باب ۷: باب ۷
موضوعات:
#Mother