سنن دارمی — حدیث #۵۴۹۱۲
حدیث #۵۴۹۱۲
حَدَّثَنَا يَعْلَى ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" إِذَا جَاءَ خَادِمُ أَحَدِكُمْ بِالطَّعَامِ، فَلْيُجْلِسْهُ، فَإِنْ أَبَى، فَلْيُنَاوِلْهُ "
ہم سے یعلیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے اسماعیل بن ابی خالد نے بیان کیا، وہ اپنے والد سے، وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کا خادم کھانا لائے تو اسے بٹھا لے، اور اگر انکار کرے تو اسے دے دے۔
ماخذ
سنن دارمی # ۸/۲۰۱۱
زمرہ
باب ۸: باب ۸
موضوعات:
#Mother