سنن دارمی — حدیث #۵۵۱۶۸
حدیث #۵۵۱۶۸
أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ، ثُمَّ قَالَ : إِنْ شَاءَ اللَّهُ، فَهُوَ بِالْخِيَارِ : إِنْ شَاءَ فَعَلَ، وَإِنْ شَاءَ لَمْ يَفْعَلْ "
ہم سے حجاج نے بیان کیا، کہا ہم سے حماد بن سلمہ نے بیان کیا، کہا ہم سے ایوب نے بیان کیا، نافع نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے قسم کھائی اور پھر کہا: ان شاء اللہ اسے اختیار ہے، اگر وہ چاہے تو کرے اور اگر نہ چاہے تو کرے۔
ماخذ
سنن دارمی # ۱۴/۲۲۶۷
زمرہ
باب ۱۴: باب ۱۴